اندرون لاہور کی سڑکیں چوڑی کرنے کے نام پر غریب عوام پر زندگی مزید تنگ کر دی گئی ہے،مونس الہیٰ
مونس الہیٰ کی تشویش
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مونس الہیٰ کا کہنا ہے کہ اندرون لاہور کی سڑکیں چوڑی کرنے کے نام پر غریب عوام پر زندگی مزید تنگ کر دی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں اخبارات کے لیے آئی پی ایل (ٹینڈر نوٹس) اشتہارات کی بحالی کا اعلان۔
غیر قانونی تعمیرات کی مسماری
اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا کہ ہزاروں قانونی رہائشی اور کاروباری املاک پیشگی اطلاع اور معاوضہ طے کئے بغیر زبردستی مسمار کر دی گئی ہیں۔ ن لیگ کا لاہور میں رہا سہا ووٹ بینک بھی ختم ہوگیا ہے!!
سوشل میڈیا بیان
اندرون لاہور سڑکیں چوڑی کرنے کے نام پر #MadamThiefMinister نے غریب عوام پر زندگی مزید تنگ کر دی۔ ہزاروں قانونی رہائشی اور کاروباری املاک پیشگی اطلاع اور معاوضہ طے کئے بغیر زبردستی مسمار۔ ن لیگ کا لاہور میں رہا سہا ووٹ بینک بھی ختم شد!!
— Moonis Elahi (@MoonisElahi6) December 22, 2025








