پی آئی اے کی ماضی میں 10 ارب کی بولی سے آج 135 ارب کی قیمت، سول ایوی ایشن ریگولیٹر پہ اعتماد کا ثبوت ہے، خواجہ محمد آصف

پی آئی اے کی فروخت کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کا 135 ارب میں بکنا ملکی معیشت پہ بڑھتا ہوا اعتماد ہے۔ انشاء اللہ حکومت سرکاری تحویل میں کاروباری اداروں کی نجکاری سے نہ صرف ہزاروں کھربوں کے نقصان سے نجات حاصل کرے گی بلکہ معیشت کی بحالی کا عمل تیز ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں: لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 11 افراد جاں بحق، پاکستانی بھی شامل ہونے کا انکشاف

نجکاری کمیشن کی کامیابی

اپنے ایکس بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ نجکاری کمیشن کو مبارک ہو۔ آج کی ٹرانزیکشن آنے والے وقت میں مزید کامیابیوں کی نوید ہے۔ انشاء اللہ سول ایوی ایشن کی محنت سے یورپ اور برطانیہ کی طرف سے پابندیوں کا خاتمہ آج اس کامیاب ٹرانزیکشن کی بڑی وجہ بنا۔ ماضی میں 10 ارب کی بولی سے آج 135 ارب کی قیمت ہماری سول ایوی ایشن ریگولیٹر پہ اعتماد کا ثبوت ہے۔

وزیر کی ٹوئٹ

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...