وزیر اعلیٰ پنجاب کا فیروز والا کے قریب ٹریفک حادثے میں جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
ٹریفک حادثے کا افسوسناک واقعہ
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیروز والا کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط، عمران خان کا مکمل طبی معائنہ ذاتی ڈاکٹرز سے کرانے کا مطالبہ
سوگوار خاندانوں سے ہمدردی
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی وتعزیت کا اظہار کیا ہے۔
زخمیوں کی طبی امداد
وزیر اعلیٰ نے بس اور وین کے تصادم میں زخمی مسافروں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی۔








