پتنگ کی ڈور پھرنے سے نوجوان زخمی، وزیراعلیٰ مریم نواز کا نوٹس، رپورٹ طلب کر لی
وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گرین ٹاؤن میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے نوجوان کے زخمی ہونے کا نوٹس لے لیاہے.
رپورٹ کی طلب
وزیراعلیٰ مریم نواز نے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی ہے.








