الوداع 2025
عنوان
کل تلک موجود تھا جو ۔۔۔
یہ بھی پڑھیں: اٹک؛ پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت سمیت 15ہزار نامعلوم کارکنان کیخلاف مقدمہ درج
گزرے لمحے
اب گذشتہ ہو گیا
جاتے جاتے یہ برس بھی
خود نوشتہ ہو گیا
یہ بھی پڑھیں: پاکستانی قونصل جنرل جدہ خالد مجید کو کشمیر کمیٹی جدہ کا خراج تحسین
یادوں کا دامن
لے کے دامن میں ہزاروں یاد کے جلتے چراغ
یہ بھی پڑھیں: علیمہ خان کے انٹرویو پر شان دار گلزار کا سخت ردعمل
سالِ رفتہ کا رشتہ
سالِ رفتہ اب ترا فردا سے رشتہ ہو گیا
کلام
کلام : سیدہ صائمہ کامران








