ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا ؟
برج حمل
سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
صورتحال میں کافی دنوں کے بعد اب بہتری آنا شروع ہوئی ہے انشاءاللہ اب بہتری کی خبریں آنا شروع ہو جائیں گی اور جو رکاوٹیں تھیں دور ہو سکیں گی。
یہ بھی پڑھیں: لاہور؛ 2سال کی سزا کاٹنے کے بعد ملزم نے بیوی، بیٹی، سسر سمیت 4افراد قتل کر دیئے
برج ثور
سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
آج صورتحال بہتری کی طرف جانا شروع ہو جائے گی دوپہر کے بعد۔ بس اتنا ہی انتظار کر لیں، آپ جس مشکل میں بھی ہیں انشاءاللہ اُس سے نکل سکیں گے، فکر نہ کریں۔
یہ بھی پڑھیں: میرے 600 مہمانوں کو کھانا کھلاؤ ورنہ شادی کینسل
برج جوزہ
سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
روزگار کو لے کر اب زیادہ پریشان نہ ہوں انشاءاللہ اب اس میں بہتری کے اشارے ملنا شروع ہو گئے ہیں اور جلد ہی آپ اپنی مشکلات پر قابو پا لیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: پولیس نے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا، اسلام آباد ہائی کورٹ کے کیس میں ریمارکس، آئی جی اسلام آباد و دیگر طلب
برج سرطان
سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
بندش وغیرہ جیسے جتنے بھی معاملات تھے اب تیزی سے وہ بہتری میں بدل جائیں گے اور جو لوگ عرصہ دراز سے روزگار کے لئے پریشان تھے انشاءاللہ ان کا سلسلہ بنے گا۔
یہ بھی پڑھیں: چیئرپرسن پنجاب وومن پروٹیکشن اتھارٹی کا دورۂ سیالکوٹ، گھریلو تشدد کی متاثرہ خواتین سے ملاقات، انصاف کی مکمل یقین دہانی
برج اسد
سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
اس بار اچھے مواقع مل رہے ہیں، آپ کو اب کسی بھی موقع کو اپنے ہاتھ سے جانے نہیں دینا۔ اور چھوٹا موٹا جو بھی سلسلہ ملے، اللہ کا نام لے کر اس میں ہاتھ ڈال دیں۔
یہ بھی پڑھیں: گنڈاپورتیری 90 دن کی بڑھک ختم ہونے والی ہے، ہم تجھ سے استعفیٰ لے کر دکھائیں گے، پی ٹی آئی ایکٹویسٹ الہ دین کا ویڈیو پیغام
برج سنبلہ
سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
پردہ¿ غیب سے مدد ہو رہی ہے ایسا لگتا ہے جیسے کوئی نیکی آپ کے کام آ رہی ہو۔ اس لئے آپ بھی چوکنا رہیں، فضول کاموں کو چھوڑ کر صرف روزگار پر ہی توجہ دیں۔
یہ بھی پڑھیں: محکمہ موسمیات نے بارش کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کر دی
برج میزان
سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
جو لوگ آج کسی اچھی خبر کے انتظار میں ہیں، انشاءاللہ مل جانے کے قوی امکانات ہیں اور جس طرف اُمید لگا کر رکھی تھی وہ بھی اب پوری ہوتی دکھائی دیتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: شدید سردی کی لہر؛ سکولوں میں مزید چھٹیوں سے متعلق حکومت کا اہم بیان
برج عقرب
سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
آپ کو آج اپنی نظر اتارنی ہے اور صدقہ بھی لازمی دینا ہے کیونکہ ابھی تک بدنظری والی کیفیت محسوس ہو رہی ہے جو آپ کی راہ میں بڑی رکاوٹ لگتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اسرائیل پورے خطے کو جنگ میں مبتلا کرنا چاہتا ہے: حافظ نعیم الرحمان
برج قوس
سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
ایک اہم ذمہ داری کا بوجھ برداشت کرنا پڑ سکتا ہے اور جس بھی طرف سے خطرہ محسوس ہو رہا ہے اُس پر بھی نظر رکھنی ہوگی۔ کچھ گڑ بڑ ہے جو آپ کے ساتھ ہو رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: رجب بٹ کو گرفتار کرانے والا مخبر کون تھا؟ قریبی دوست نے بتا دیا
برج جدی
سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
اب حالات بدل رہے ہیں اور انشاءاللہ آپ کے حق میں ہو رہے ہیں۔ آپ جن کاموں کا عرصہ دراز سے سوچ رہے تھے وہ اب انشاءاللہ ہو جانے کے امکانات ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: صدرِ مملکت آصف زرداری کا لاہور میں تیسرا روز، گورنر پنجاب سمیت کئی سیاسی شخصیات سے اہم ملاقاتیں
برج دلو
سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
آپ خود کو ضرورت سے زیادہ مشکل میں نہ ڈالیں، جو نصیب میں ہے وہ آپ کو مل کر رہے گا۔ اللہ پر توکل ہی سب سے مضبوط ایمان کی نشانی ہے، فضول کام چھوڑ دیں۔
سیارہ مشتری
19 فروری سے 20 مارچ
اب حالات تیزی سے آپ کے لئے بہتر ہو رہے ہیں۔ آپ جس کام میں بھی ہاتھ ڈالنا چاہتے ہیں، دیر نہ کریں، بسم اللہ کریں۔ اللہ پاک اس میں برکت ڈال دیں گے۔








