چورنڈ شریف میں معراج النبی ﷺ کے سلسلہ میں گرینڈ محفل حمد و نعت کی تیاریاں مکمل، عمرہ ٹکٹ بھی بذریعہ قرعہ اندازی ملے گا

مرکزی تقریب کی تیاریاں

منڈی بہاءالدین (ویب ڈیسک) چورنڈ شریف میں معراج النبی ﷺ کے سلسلے میں 25 سالانہ کل پاکستان گرینڈ محفل حمد و نعت کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ کل تقریب ہوگی جس کے دوران عمرہ ٹکٹ اور اسلامی کتب بھی بذریعہ قرعہ اندازی ملیں گی۔ اس سلسلے میں شرکاء سے بھی اپیل کی گئی ہے کہ شناختی کارڈ کی کاپی اپنے ہمراہ لائیں۔

یہ بھی پڑھیں: نشے کی حالت میں اسلحہ رکھنے کا کیس، جوبائیڈن نے اپنے بیٹے کو صدارتی معافی دیدی

محفل کا وقت اور مقام

تفصیل کے مطابق 6 جنوری کو بعدازنماز عشا محفل کا اہتمام پروگرام آرگنائزر حافظ میاں محمد عمران ضیاء کی طرف سے جامع مسجد غوثیہ حنفیہ چورنڈ شریف منڈی بہاءالدین میں کیا گیا ہے۔ محفل کے شرکاء سے پیر سید برہان حیدر نقوی خصوصی خطاب کریں گے۔ پیر محمد عمار سعید رضا کی خصوصی شرکت بھی شرکائے محفل کا خون گرمائے گی، اور قاری حق نواز چشتی درود و سلام پڑھیں گے۔

ثنا خواں کی شرکت

اس کے علاوہ ثنا خواں اعجاز علی قادری، قاری محمد حسن فاروق (مصر)، افتخار احمد رضوی، قاری ابراہیم مصالحسین (مصر) اور محمد شہزاد تحسین مدنی بھی حضور ﷺ کی شان میں گلہائے عقیدت پیش کریں گے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...