57 ہزار آبادی کو براہِ راست کتنے ڈالرز کی ادائیگی پر غور کیا جارہا ہے۔۔؟گرین لینڈ کی خریداری کا ممکنہ امریکی منصوبہ سامنے آگیا

گرین لینڈ کی خریداری کا ممکنہ امریکی منصوبہ

نیو یارک (خصوصی رپورٹ) 57 ہزار آبادی کو براہِ راست کتنے ڈالرز کی ادائیگی پر غور کیا جا رہا ہے؟

امریکی امداد کی تجویز

''جنگ'' کی رپورٹ کے مطابق خبر ایجنسی نے امریکی صدر کے معاونین اور حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ گرین لینڈ کی 57 ہزار آبادی کو براہِ راست 10 ہزار سے 1 لاکھ ڈالر تک ادائیگی پر غور کیا جا رہا ہے۔ اس کا مقصد گرین لینڈ کے باشندوں کو ڈنمارک سے علیٰحدگی پر آمادہ کرنا اور امریکہ میں شامل ہونے کے لیے قائل کرنا ہے۔

بیرونی ردعمل

واضح رہے کہ گرین لینڈ سے متعلق امریکی عزائم پر برطانیہ اور یورپی ملکوں نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

سفارتی کوششیں

قبل ازیں وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ کا پریس بریفنگ میں کہنا تھا کہ گرین لینڈ سے متعلق تمام آپشن ٹیبل پر ہیں، پہلا آپشن ہمیشہ سفارتکاری ہوتا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی واضح کرچکے ہیں کہ گرین لینڈ کو حاصل کرنے میں نیشنل سیکیورٹی ترجیح ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...