ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتے) کا دن کیسا رہے گا ؟

برج حمل

سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
ایک طرف سے وقتی رکاوٹ آ سکتی ہے اسے اپنے لئے بڑی مشکل نہ سمجھیں۔ ایک دو دن میں وہ دور ہو جائے گی اور آپ کےلئے بھی دوبارہ آسانیاں ملنا شروع ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت کے 3 رافیل سمیت پانچ طیارے کتنے ناٹیکل میل اور کتنی بلندی پر گرائے گئے؟ تفصیلات سامنے آگئیں۔

برج ثور

سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
اللہ آپ کو ہمت دے، جو کریں اپنے بل بوتے پر کریں۔ وہ سارے بند دروازے آپ کےلئے کھول دے گا اور اُس مقام سے عطا کرے گا جہاں سے آپ کا وہم و گماں بھی نہ ہو۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی ٹیکس میں اضافہ کر دیا

برج جوزہ

سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
آپ اپنا صدقہ دیں اور نظر بھی اُتاریں۔ کافی دنوں سے مشکلات سے باہر نہیں آ رہے، جیسے بڑی سخت چیز کا اثر ہو۔ اللہ سے بھی سچے دل سے توبہ کریں، وہ ہی راستے کھولے گا۔

یہ بھی پڑھیں: ملتان؛ سیلاب متاثرین کے لیے اقدامات پر باپ نے اپنے سرکاری ملازم بیٹے کی کلاس لے لی اور اسے جھوٹا قرار دیدیا

برج سرطان

سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
تبدیلی نوکری کا امکان ہے اور موجودہ جگہ کے بارے میں بھی اشارے موصول ہو رہے ہیں۔ ان دنوں آپ کو اپنے لئے کچھ اچھا کرنے کا موقع ملے گا، موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں۔

یہ بھی پڑھیں: جن کا گھر سیلاب سے متاثر ہوا ان کو 10 لاکھ روپے دیں گے، مریم نواز

برج اسد

سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
پرانے لوگ دوبارہ زندگی میں آنے کی کوشش کریں گے اور آپ کو ان کی وجہ سے آگے چل کر فائدہ ہو سکتا ہے۔ اس لئے آپ بھی تھوڑا سا حکمت سے کام لینے کی کوشش کریں۔

یہ بھی پڑھیں: اٹک؛ پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت سمیت 15ہزار نامعلوم کارکنان کیخلاف مقدمہ درج

برج سنبلہ

سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
نقصان ہو سکتا ہے ذرا سی غلطی سے۔ آج کل ناجانے آپ کن چکروں میں پڑے ہوئے ہیں، کچھ اپنے بارے میں سنجیدگی سے سوچیں اور وہ راستہ پکڑیں جو خطرے سے پاک ہو۔

یہ بھی پڑھیں: اپوزیشن وفد کی سپیکر ایاز صادق سے اہم ملاقات

برج میزان

سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
آپ آج اپنی نظر ضرور اتاریں، کسی وجہ سے بندش جیسی صورتحال پیدا ہو گئی ہے اور جو رکاوٹ تنگ کر رہی ہے وہ بھی شاید اسی وجہ سے ہے۔ صدقہ بھی دیں۔

یہ بھی پڑھیں: اسٹیٹ بینک کا انقلابی اقدام: اب 13 سال کے ٹین ایجرز بھی اپنا بینک اکاؤنٹ خود آپریٹ کرسکیں گے

برج عقرب

سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
روزگار میں انشاءاللہ کچھ اچھا ہی ہونے والا ہے۔ آپ کا ایک بند راستہ بھی اب کھل رہا ہے اور آپ کو کسی جانب سے مالی طور پر بھی فائدہ بحکم اللہ ہو سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سوال یہ نہیں کہ عمران خان قیدِ تنہائی میں کیوں ہیں بلکہ یہ ہے کہ وہ قید میں کیوں ہیں؟ علیمہ خان

برج قوس

سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
آپ کو اس طرف دیکھنا ہو گا جہاں آپ دِل کے ہاتھوں مجبور ہو کر غلطیاں کر رہے ہیں۔ اس وقت آپ کو کسی بڑی مشکل میں جانے میں ایک منٹ بھی نہیں لگے گا، باز آ جائیں۔

یہ بھی پڑھیں: سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل طلب

برج جدی

سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
اللہ نے چاہا تو اب آپ کو اپنے اُس کام کا بھی فائدہ ہو گا، جس کو آپ بند سمجھ رہے تھے۔ آج صبح سے آپ کے لئے راستے کھلنے کی نوید بھی سنائی دے رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی سپین کا بادالونا میں مذمتی اجلاس، عہدیداران و ممبران کی شرکت

برج دلو

سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
آپ جس پر بھی اعتبار کرتے ہیں، وہ آپ کو دھوکا ہی دیتا ہے۔ مگر اب انجانی جگہ سے فائدہ ہو گا اور انشاءاللہ اب بہت سے کام بھی سیدھے ہونے جا رہے ہیں۔

سیارہ مشتری

19 فروری سے 20 مارچ
آپ کا ایک بڑا مسئلہ آج کسی وقت بھی حل ہو جائے گا۔ گھر میں بھی جاری نحوست آج ختم ہونا شروع ہو جائے گی، اس کا اندازہ کل سے ضرور ہو گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...