وائرل اسکرین شارٹس کا ریڈیو پاکستان واقعے سے کوئی تعلق نہیں، ایک ویڈیو پشاور کی بھی نہیں، تیمور سلیم جھگڑا کا پنجاب فرانزک رپورٹ پر ردعمل

پشاور میں پی ٹی آئی رہنما کا بیان

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے رہنما تیمور سلیم جھگڑا نے 9 مئی پر ریڈیو پاکستان پر حملے کیس کے الزامات اور فرانزک رپورٹ پر کہا کہ مقدمہ ٹرائل کے بعد خارج ہوچکا ہے۔ میرا نام ایف آئی آر نمبر221 میں ہے، نہ ہی کسی ضمنی چالان میں، مرکزی کیس میں ہمیں بری کیا گیا، استغاثہ کا مؤقف عدالت میں ریزہ ریزہ ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: محفوظ پنجاب کے لیے محنت جاری رکھیں گے: ویمن پروٹیکشن اتھارٹی میں تقریب میں عزم کا اظہار

غیر مصدقہ ویڈیوز اور میڈیا ٹرائل

اپنے ایکس بیان میں پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ اڑھائی سال بعد غیر مصدقہ ویڈیوز کی بنیاد پر میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے، وائرل اسکرین شارٹس کا ریڈیو پاکستان واقعے سے کوئی تعلق نہیں، ایک ویڈیو پشاور کی بھی نہیں۔ یہ مہم وزیراعلیٰ اور ان افراد کے خلاف ہے، جنہیں کبھی مقدمے میں نامزد نہیں کیا گیا۔

ٹویٹر پر ٹویٹ

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...