بگ بیش لیگ میں انتہائی سست بیٹنگ کرنے پر محمد رضوان کو زبردستی ریٹائر کر کے باہر بلا لیا گیا

میلبورن میں دلچسپ واقعہ

میلبورن (ڈیلی پاکستان آن لائن) آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ کے دوران ایک انوکھا واقعہ پیش آیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان کو سست بیٹنگ کی وجہ سے زبردستی ریٹائر کر کے باہر بلا لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ریلوے والوں نے صدیوں سے کھلی کھڑکیوں کو بند کر کے یہ پیغام دیا کہ اب جو بھی ہوگا انتہائی شریفانہ انداز میں صرف دروازے کے ذریعے ہی ہو گا

محمد رضوان کی کارکردگی

میلبرن رینیگیڈز کی نمائندگی کرنے والے محمد رضوان نے 23 گیندوں پر صرف 26 رنز اسکور کیے تھے، اس دوران انہوں نے 9 گیندوں پر کوئی رن نہیں اسکور کیا۔ ان کی اننگز میں دو چوکے اور ایک چھکا شامل تھا، جب کہ ان کا اسٹرائیک ریٹ محض 113 رنز کا تھا۔

رینیگیڈز کے کپتان کا فیصلہ

اس موقع پر رینیگیڈز کے کپتان نے انہیں اشارہ کرتے ہوئے فوری طور پر گراونڈ سے باہر آنے کا کہا اور ان کی جگہ دوسرے بیٹر کو بھیج دیا۔ کمنٹری پینل میں موجود سابق آسٹریلوی کرکٹر نے رینیگیڈز کے کپتان کے فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ انہیں دو اوورز پہلے ہی ایسا کر لینا چاہیے تھا۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...