جب پتا چلے کہ آپ کی ایکس دوبارہ شادی کررہی ہے، علی ترین کا ملتان سلطان کی نیلامی پر ردعمل

ملتان سلطانز کی نیلامی کا اعلان

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان کی نیلامی کے باضابطہ اعلان کے بعد ملتان سلطان کے سابق مالک علی ترین نے منفرد ردعمل دیا، کہا جب پتا چلے کہ آپ کی ایکس دوبارہ شادی کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جب سوچ آزاد ہو جائے تو قومیں خود بخود آگے بڑھنے لگتی ہیں، قومیں صرف وسائل سے نہیں، فکر سے بنتی ہیں۔

پی سی بی کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ 11 میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملتان سلطان کے معاملات پہلے خود چلانے کا اعلان کیا اور اب پی سی بی نے پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کی نیلامی کا بھی باضابطہ اعلان کردیا۔اس سلسلے میں باقاعدہ اشتہار بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت ملتان سلطانز خریدنے کے خواہشمند 30 جنوری تک بڈز جمع کراسکتے ہیں۔

علی ترین کا منفرد ردعمل

ملتان سلطانز کی نیلامی کے لیے باقاعدہ اشتہار جاری کرنے کے بعد ملتان سلطانز کے سابق مالک علی ترین نے منفرد انداز میں ردعمل دیتے ہوئے تصویر شیئر کی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...