پاکستان کے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ میں کرکٹ کی تاریخ کا 253 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا

پاکستان کی کرکٹ تاریخ کا نیا باب

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ میں کرکٹ کی تاریخ کا 253 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ ریشم نے روبی انعم کے نامناسب رویے پر بشریٰ انصاری سے معذرت کرلی

پریزیڈنٹ ٹرافی کا شاندار مقابلہ

پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایس این جی پی ایل کی ٹیم پی ٹی وی کے خلاف انتہائی کم ہدف کے تعاقب میں ناکام رہی۔پی ٹی وی کی ٹیم نے فرسٹ کلاس کرکٹ کی تاریخ میں سب سے کم اسکور کا کامیاب دفاع کرکے تاریخ رقم کی۔

یہ بھی پڑھیں: منشیات سمگلنگ، امریکی عدالت نے پاکستانی تاجر کو 16 برس کی سزا سنا دی

کم ہدف پر ناکامی

اس میچ میں ایس این جی پی ایل کو جیت کے لیے صرف 40 رنز کا ہدف ملا تھا تاہم پوری ٹیم صرف 37 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: خاتون اپنے عاشق کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑی گئی، شوہر نے اسی سے شادی کروادی

کھلاڑیوں کی کارکردگی

سیف اللہ بنگش 14 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے جبکہ کپتان شان مسعود سمیت تین کھلاڑی کھاتہ ہی نہ کھول سکے۔اس میچ کے ساتھ 253 سال پرانا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا۔

تاریخی لمحات

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...