صدر کی خاران میں سیکیورٹی فورسز کو ’’شاباش‘‘

صدرِ مملکت کی سیکیورٹی فورسز کی تعریف

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خاران میں بھارتی پشت پناہی میں سرگرم فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی کارروائی ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: رشید ملک اور نعمان علیم RLK گروپ ITF ماسٹرز چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

دہشت گردوں کے حملے کا مؤثر جواب

ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ بروقت اور مؤثر ردِعمل سے بڑے نقصان کی کوشش ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو شاباش دیتا ہوں۔

ملک دشمن عناصر کے خلاف عزم

انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا عزم ہے کہ ملک دشمن عناصر کے ناپاک عزائم کو ہر صورت ناکام بنایا جائے گا، اور ریاست ملک دشمن عناصر کو پوری طاقت سے جواب دیتی رہے گی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...