ایران میں زائرین کی بس پر بم دھماکے کے جرم میں 2 ملزمان کو سزائے موت
ایران میں سزائے موت
تہران (ویب ڈیسک) ایران میں 2023 میں زائرین کی بس پر بم دھماکے کے جرم میں 2 ملزمان کو سزائے موت دے دی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: مالی سال 2024 سے 2025 تک تنخواہ دار طبقہ نے 555 ارب روپے ٹیکس ادا کیا: رانا شہباز
ملزمان کی شناخت
ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق سزائے موت پانے والے ملزمان کا تعلق دہشتگرد تنظیم داعش سے تھا۔
دھماکے کے نتائج
دونوں افراد بس میں بم نصب کرنے میں ملوث تھے جس کے نتیجے میں ایک چھوٹا بچہ ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔








