شہروز کاشف ہمیں آپ پر فخر ہے، جیتے رہو۔۔۔وزیر اعلیٰ مریم نوازکی ریکارڈ بنانے پر مبارکباد

مبارکباد کا پیغام
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نامور کوہ پیما شہروز کاشف کو 8 ہزار میٹر بلند 14 چوٹیاں سر کرنے کا ریکارڈ قائم کرنے پر مبارکباد دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کی 60 ممالک کو معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
نیک خواہشات کا اظہار
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کوہ پیما شہروز کاشف کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
فخر کا اظہار
وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ شہروز کاشف، ہمیں آپ پر فخر ہے، جیتے رہو۔