اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا
کراچی میں مانیٹری پالیسی کا اعلان
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی آج افغانستان کے ترجمان کے طور پر بات کر رہے تھے جو انتہائی قابل مذمت ہے اور شرمناک ہے، عطاء تارڑ
شرح سود کی حیثیت
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان کیا۔
یہ بھی پڑھیں: کارپوریٹ ٹیکس آفس لاہور کی کارروائی، دو ارب 64 کروڑ روپے کے ٹیکس واجبات وصول
مہنگائی کی صورت حال
گورنر سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ 2 ماہ تک شرح سود ساڑھے 10 فیصد برقرار رہے گی۔
اقتصادی چیلنجز
گورنر سٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ مہنگائی کی شرح 7.4 فیصد پر برقرار ہے، ایکسپورٹ میں کمی، امپورٹ میں اضافہ ہو رہا ہے۔








