وزیراعلیٰ مریم نواز کا وزیر مملکت ارمغان سبحانی کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس
افسوسناک خبر
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ مریم نواز نے وزیر مملکت ارمغان سبحانی اور طارق سبحانی کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
تعزیت اور ہمدردی
وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے سوگواران کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔








