کس نے ڈھائے وہ منظر، کس نے مٹائے وہ منظر۔۔۔
خوشی کا سماں
مرے دل میں کو ئی خو شیوں کا سما ئے منظر
مجھ کو پل پل نہ کو ئی آ ج رلا ئے منظر
یہ بھی پڑھیں: لڑکی اور لڑکے پر تشدد کا معاملہ، سلمان فاروقی کے خلاف مقدمہ ختم کر دیا گیا
محبت کے یادگار لمحات
میری آ نکھوں نے جو مدت سے سجا ئے منظر
کس نے ڈھا ئے وہ سما ں کس نے مٹا ئے منظر
یہ بھی پڑھیں: این سی سی آئی اے کی کارروائی، چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا
پیار کی خوشحالی
وہ مرے شہر جہاں پیار کی خوشحالی تھی
میں نے دیکھے ہیں لہو میں وہ نہائے منظر
یہ بھی پڑھیں: سوڈان میں جاری خونریز تنازع کا واحد حل بامعنی مذاکرات اور سیاسی عمل کی بحالی ہے: پاکستان
بچوں کی بے بسی
میرے ما لک مجھے روتے ہو ئے بچے نہ دکھا
میری را ہوں میں نہ ایسا کو ئی آئے منظر
یہ بھی پڑھیں: پیرو میں سابق صدر کو 15 سال کی سزا سنادی گئی، پہلے کتنے صدور قید ہیں اور انہیں کہاں رکھا گیا ہے؟
خواب اور حقیقت
مجھ کو دکھلائے ہیں سپنوں نے مناظر کتنے
اب مرا خواب انوکھا سا دکھائے منظر
یہ بھی پڑھیں: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا مری کے مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ
سختیوں کا سامنا
میرے رستے میں رہا ہے کو ئی جلتا صحرا
مجھ پہ بادل کی طرح اب کو ئی چھا ئے منظر
یہ بھی پڑھیں: امریکی سینٹکام سربراہ بریڈ کوپر کا ایرانی نیول کمانڈر علی رضا کی اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاکت کا دعوی
تنہائی کی شدت
تیرے ہمراہ جو بھاتے تھے نظارے مجھ کو
بن ترے اب وہی مجھ کو نہ لبھائے منظر
یہ بھی پڑھیں: فواد چودھری کی 5 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 9 جنوری تک توسیع
زندگی کی تلخی اور خوشیاں
رنج و غم، درد و الم اور کبھی فرحت کے
کیسے کیسے نہ مری راہ میں آئے منظر
کلام
کلام : فرزانہ فرحت ( لندن )








