بھارتی فلم دھڑنڈر کا اداکار گرفتار، ملازمہ سے 10 سال تک زیادتی کا سنگین الزام

بالی ووڈ اداکار ندیم خان کی گرفتاری

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ فلم دھرندر کے اداکار ندیم خان کو 10 سال تک اپنی گھریلو ملازمہ کے ساتھ زیادتی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عید کے دوران ٹرینوں پر 20 فیصد خصوصی رعایت کا اعلان

ملازمہ کی شکایت اور الزام

پولیس کے مطابق ملازمہ نے بتایا ہے کہ وہ 2015 میں ندیم خان کے گھر کام کرنے آئیں اور آہستہ آہستہ ان کے قریب ہو گئیں۔ متاثرہ خاتون کے مطابق اداکار نے شادی کا وعدہ کیا، جس کی بنیاد پر ان کے درمیان جسمانی تعلقات قائم ہوئے جو تقریباً ایک دہائی تک جاری رہے۔ اور جب اداکار نے وعدہ پورا کرنے سے انکار کیا تو خاتون نے قانونی چارہ جوئی کا راستہ اپنایا۔

تعلقات کی نوعیت اور قانونی کارروائی

متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ ان کا تعلق تقریباً 10 سال تک رہا اور جسمانی تعلقات اس کے گھر اور ندیم کے ورسووا میں واقع گھر میں ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے کہا کہ چونکہ مبینہ جسمانی تعلقات سب سے پہلے شکایت کنندہ کے گھر میں مالوَانی پولیس کے دائرہ اختیار میں ہوئے اور متاثرہ خاتون اسی علاقے میں رہائش پذیر ہیں، اس لیے ورسووا پولیس نے زیرو ایف آئی آر کی بنیاد پر کیس مالوَانی پولیس کو منتقل کیا ہے۔ تفتیش کاروں نے بتایا کہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...