کراچی، مختلف علاقوں میں نامعلوم افراد کی شہرقائد کو وفاق یا فوج کے حوالے کرنے کی وال چاکنگ

کراچی میں وال چاکنگ

کراچی (آئی این پی) شہر کے مختلف علاقوں میں کراچی کو وفاق یا فوج کے حوالے کرنے کے مطالبے کی وال چاکنگ کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: نیویارک میں ‘پاکستانی ہوٹل’: 220 ملین ڈالر کی قیمت اور ٹرمپ کے بھارتی مشیر کا اعتراض

حملہ آوروں کا بیان

تفصیل کے مطابق، پیر اور منگل کی درمیانی شب نامعلوم افراد نے لیاقت آباد، نارتھ ناظم آباد اور حیدری مارکیٹ کے علاقوں میں وال چاکنگ کی۔ اس وال چاکنگ میں یہ مطالبہ کیا گیا کہ کراچی کو فوج یا وفاق کے حوالے کیا جائے۔ وال چاکنگ کرنے والوں نے اس کی فوٹیج بھی سوشل میڈیا پر وائرل کر دی۔

سیاسی پس منظر

واضح رہے کہ چند روز قبل ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے 18ویں ترمیم کو غلط قرار دیتے ہوئے کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...