سٹاک ایکس چینج میں شدید مندی، انڈیکس 6300 پوائنٹس کی کمی سے ایک لاکھ 82 ہزار پوائنٹس پر آ گیا

کراچی میں سٹاک ایکسچینج کی صورتحال

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ریکارڈ کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: مجھے دیکھ کر وہ آنکھ مار کر مسکرایا اور کہا کہ”بھائی اپنا تو یہی سٹائل ہے جب بھی کھیلو تو کھل کر اور مکمل کھیلو“،پھر یکدم ہر طرف ایک رام دہائی مچ گئی۔

ہنڈرڈ انڈیکس میں کمی

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ہنڈرڈ انڈیکس میں 6300 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی، انڈیکس فی الوقت ایک لاکھ 82 ہزار پوائنٹس پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

پچھلے کاروباری دن کی صورتحال

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 900 پوائنٹس کے اضافے کیساتھ ایک لاکھ 89 ہزار 183 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...