وزیراعلی مریم نواز کا ٹریفک حادثے میں 5 بچوں کے جاں بحق ہونے پرگہرے دکھ کا اظہار
حالیہ ٹریفک حادثہ
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چوک سرور شہید کے قریب ٹریفک حادثے میں 5 بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
دکھ اور تعزیت
وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
رپورٹ کی طلب
وزیراعلیٰ نے افسوسناک واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔








