بلوچستان میں گندم کی قلت کے باعث ایک کلو آٹا 145 روپے کا ہوگیا

گندم کی قلت کا اثر

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان میں گندم کی قلت کے باعث ایک کلو آٹا 145 روپے کا ہوگیا۔ جیو نیوز کے مطابق اندورن صوبہ 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 3 ہزار روپے سے تجاوز کر گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاک فضائیہ کے سی 130 طیارے کا گلگت بلتستان میں کامیاب ریسکیو مشن

فلور ملز مالکان کی تشویش

فلور ملز مالکان کا کہنا ہے کہ محکمہ خوراک کے پاس گندم کا اسٹاک موجود نہیں ہے۔ پنجاب اور سندھ سے گندم لانے پر پابندی ہے، جس کے باعث شہریوں کو نئی فصل آنے تک مہنگے داموں آٹا خریدنا پڑے گا۔

صوبائی حکومت کا فیصلہ

اس حوالے سے صوبائی وزیر خوراک نے بتایا کہ صوبائی حکومت نے گندم نہ خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...