کشمیر کمیٹی جدہ کا بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال پر اظہار افسوس

مکہ مکرمہ میں تعزیت

کشمیر کمیٹی جدوجہد کے چئرمین مسعود احمد پوری اور دیگر ممبران بشمول محمد عامل عثمانی، سردار محمد اقبال یوسف (سیکریٹری)، نصر اقبال سردار خان، عامر غنی، محمد عامر مغل، فضل الرحمن میمن، ڈاکٹر عارف خورشید، شریف زمان اور جان گلزار نے صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چودھری کے انتقال پر نہایت افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بیشک ریاست ایک عظیم رہنما سے محروم ہو گئی ہے۔

سلطان محمود چودھری نے مسئلہ کشمیر کو دنیا کے ہر فورم پر اٹھایا اور ریاست جموں و کشمیر کی بھرپور نمائندگی کی۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور آنے والی منزلوں میں آسانیاں فرمائے اور جملہ لواحقین اور ان کے چاہنے والوں کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔

بیرسٹر سلطان محمود 25 اگست 2021 کو آزاد جموں و کشمیر کے صدر منتخب ہوئے تھے۔ وہ 1996 سے لے کر 2001 تک آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم بھی رہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...