ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کئی ہفتوں بعد منظر عام پر آگئے۔
ایرانی سپریم لیڈر کی واپسی
تہران (ویب ڈیسک) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کئی ہفتوں بعد منظر عام پر آگئے۔
یہ بھی پڑھیں: ایک صوبے کا وزیر اعلیٰ دھرنادھرنا کھیل رہا ہے اور مریم نواز لوگوں کو گھر اور مفت پلاٹس دے رہی ہیں:عظمیٰ بخاری
انقلاب کی سالگرہ کی تقریب
انقلاب ایران کی 47 ویں سالگرہ کے موقع پر سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے، بانی انقلاب آیت اللہ خمینی کے مزار پر حاضری دی اور دعا کی۔
یہ بھی پڑھیں: ایئر فورس کے طیارے کے ذریعے ایران سے 8 پاکستانیوں کی میتیں بہاولپور منتقل
ملاقات کی تفصیلات
سپریم لیڈر نے مزار میں آیت اللہ خمینی کے پوتے حسن خمینی سے ملاقات کی۔ اس دوران سپریم لیڈر نے آیت اللہ خمینی کے مزار کے احاطے میں نماز ادا کی۔
صدر کی آمد
ایران کے صدر مسعود پزشکیان بھی اپنی کابینہ کے ساتھ آیت اللہ خمینی کے مزار پر آئے۔








