بی ایل اے کو بھارت سے فنڈنگ، ہمیشہ شہری حدود کو نشانہ بناتی ہے: خواجہ آصف

سیالکوٹ میں وزیر دفاع کا بیان

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کالعدم بی ایل اے کو بھارت سے فنڈنگ حاصل ہوتی ہے۔ یہ لوگ ہمیشہ شہری حدود کو نشانہ بناتے ہیں، خاص طور پر غریب، مزدور اور بے روزگاروں کو۔ وہ عورتوں اور بچوں کو بھی ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق، خواجہ آصف نے مزید کہا کہ ہم دہشت گردوں کا خاتمہ کرکے ہی دم لیں گے۔ پچھلے دو دن میں 100 سے زائد دہشت گرد جہنم واصل کیے گئے ہیں۔ وطن عزیز ترقی کے سفر پر گامزن ہو چکا ہے، جبکہ دہشت گرد ہماری سالمیت کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔ گرفتار کردہ دہشت گردوں کے بیانات ہندوستان کی جانب اشارہ کرتے ہیں۔

لاپتہ افراد کا سوال

انہوں نے مزید کہا کہ بی ایل اے اور بی وائے سی لاپتہ افراد کا بھی بیانیہ بناتی ہیں۔ زیادہ تر لاپتہ افراد بی ایل اے سمیت دہشت گرد تنظیموں کے ارکان ہیں۔ یہ ایک مکمل فراڈ ہے اور صرف ایک بیانیہ بنایا گیا ہے۔ اب یہ چھوٹے بچوں اور خواتین کو بھی استعمال کررہے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...