یو اے ای، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) یو اے ای میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم شہبازشریف کی قومی قیادت کو دعوت ملتوی

نئی قیمتوں کا اعلان

عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے فروری 2026 کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنا غیر قانونی ہے، 27ویں ترمیم کے خلاف قوم کھڑی نہ ہوئی تو پھر بھیڑ بکریاں بنا دی جائے گی، علیمہ خان

نئی قیمتوں کا اطلاق

نئی قیمتوں کا اطلاق یکم فروری سے ہو گیا ہے۔ پیٹرول سپر 98 کی نئی قیمت 2.45 درہم فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جو جنوری میں 2.53 درہم فی لیٹر تھی۔

یہ بھی پڑھیں: بیک پیک ایکسچینج: کرپٹو صنعت میں نیا انقلاب لانے کے لئے تیار

دیگر پیٹرول کی قیمتیں

سپیشل 95 اب سستا ہو کر 2.33 درہم فی لیٹر ہو گیا ہے، جنوری میں 2.42 درہم فی لیٹر فروخت ہو رہا تھا۔

ای پلس 91 کے نئے نرخ 2.26 فی لیٹر ہو گئے ہیں جو گزشتہ ماہ 2.34 درہم فی لیٹر تھے۔

ڈیزل کی نئی قیمت 2.52 درہم فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

پاکستان کی صورتحال

دوسری جانب پاکستان میں ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے جبکہ پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...