جنگ کا ماحول بن چکا، امریکا ایران پر ایک سے دو دن میں حملہ کرسکتا ہے، سابق سفیر مسعود خان

سردار مسعود خان کا انٹرویو

اسلام آباد(آئی این پی)  امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کا ماحول بن چکا ہے، ایک سے دو دن میں حملہ ہوسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ڈی ایم اے کی بلوچستان میں بارشوں کی پیش گوئی

امریکا اور ایران کی صورتحال

ایک انٹرویو  میں سردارمسعود خان کا کہنا تھا کہ امریکی صدر ٹرمپ ایران سے متعلق مبہم بیانات دے رہے ہیں، جبکہ ایران نے بھی کہا ہے کہ اس بار ردعمل میں ماضی کی طرح احتیاط نہیں کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کا ماحول بن چکا ہے، دونوں ممالک کے درمیان ابھی تک سفارت کاری کا چینل قائم نہیں ہوسکا۔

یہ بھی پڑھیں: جنگ میں ناکامی کے بعد بھارت کو سفارتکاری کا خیال آہی گیا، 7 ٹیمیں تشکیل

عالمی اثرات

سابق پاکستانی سفیر نے کہا کہ اگر امریکا نے ایران پر حملہ کیا تو عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں پر بڑا اثر پڑے گا۔ تاہم، دوسری جانب امریکا نے بھی تیاری کر لی ہے، اور یہ سنا جا رہا ہے کہ امریکا ایک سے دو دن میں حملہ کرسکتا ہے۔

ایران کا جواب

سردارمسعود خان کا مزید کہنا تھا کہ ایران نے جواباً بحری مشقیں شروع کرکے اپنا پیغام دے دیا ہے، کہ اگر امریکی حملہ ہوا تو ایران خطے میں امریکی اتحادیوں کو نشانہ بنائے گا۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...