عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑی کمی
نیویارک میں سونے کی قیمت میں بھاری کمی
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑی کمی ہوئی ہے۔
سونے کی نئی قیمت
عالمی منڈی میں فی اونس سونا 172 ڈالرز کی بڑی کمی کے بعد 4721 ڈالرز کی سطح پر موجود ہے۔
ٹریڈنگ کے دوران کی صورتحال
ٹریڈنگ کے دوران سونے کی قدر میں 3 فیصد سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔








