شاہ رخ اور گوری کی محبت کی وجہ میں بنی تھی ’نیلم کوٹھاری‘

نیلم کوٹھاری کا انکشاف

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ نیلم کوٹھاری نے شاہ رخ خان اور گوری خان کی شادی کے بارے میں چونکا دینے والا انکشاف  کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان دونوں کی محبت کی ایک وجہ وہ خود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: جسٹس طارق جہانگیری کی سماعت کی آڈیو ویڈیو ریکارڈنگ حاصل کرنے کی درخواست دائر

شاہ رخ کا اعتراف

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نیلم نے کہا کہ کچھ مہینے پہلے شاہ رخ مجھ سے کہہ رہے تھے، "تم جانتی ہو نیلم، گوری اور میری شادی کی ایک وجہ تم بھی ہو۔" نیلم کے مطابق وہ مجھے بتا رہے تھے کہ جب میں فلمیں کر رہی تھی تو وہ میرے بہت بڑے مداح تھے اور گوری بھی میری بڑی فین تھیں۔ اس لیے وہ دونوں میری فلمیں اکٹھے دیکھا کرتے تھے. یوں ان کے درمیان رومانس شروع ہوا۔ وہ میری فلم دیکھنے اکٹھے گئے تھے اور مجھے اس بات کا بالکل اندازہ نہیں تھا۔

کیوپڈ کا کردار

نیلم نے مزید کہا کہ یوں شاہ رخ اور گوری کے ساتھ ہونے کی ایک وجہ میں بھی ہوں۔ انہوں نے مسکراتے ہوئے کہا کہ انہیں کبھی علم نہیں تھا کہ ان کی فلمیں بھارتی سنیما کی سب سے مشہور حقیقی محبت کی کہانی میں کیوپڈ کا کردار ادا کریں گی۔

Categories: تفریح

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...