سونے کی قیمت کے بعد بٹ کوائن کے نرخ میں بھی بڑی کمی
بٹ کوائن کی قیمت میں کمی
نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) سونے کی قیمت میں کمی کے بعد بٹ کوائن کی قیمت بھی گر گئی۔
یہ بھی پڑھیں: میرا اصولی موقف ہے میں کوئی کیس ٹرانسفر نہیں کروں گا، جسٹس محسن اختر کیانی کے ایک سے دوسرے بنچ میں کیسز ٹرانسفر کرنے پر ریمارکس
عالمی مارکیٹ کی صورتحال
عالمی مارکیٹ میں بٹ کوائن 77 ہزار ڈالر سے بھی نیچے چلا گیا، ایک ہفتے میں بٹ کوائن کی قیمت میں 13 فیصد سے زائد کی کمی ہو گئی۔
چھ ماہ کی قیمتوں کا تجزیہ
چھ ماہ میں بٹ کوائن کی بلند ترین قیمت ایک لاکھ 26 ہزار سے نیچے آئی، بٹ کوائن کی قیمت میں 49 ہزار ڈالر سے زائد کی کمی ہو چکی ہے۔








