لاہور قلندرز کے اسٹار کرکٹر ڈیوڈ ویسا پی ایس ایل 11 سے دستبردار
ڈیوڈ ویسا کی پی ایس ایل 11 سے دستبرداری
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور قلندرز کے سٹار کرکٹر ڈیوڈ ویسا پی ایس ایل 11 سے دستبردار ہو گئے۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم سمیت اہم شخصیات کی سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ کی مذمت
ڈیوڈ ویسا کے بارے میں بیان
لاہور قلندرز کے مالک ثمین رانا نے کہا ہے کہ ڈیوڈ ویسا نجی مصروفیات کے باعث پی ایس ایل 11 سے دستبردار ہوئے، وہ لاہور قلندرز فیملی کا ایک لازمی حصہ رہے ہیں۔
ڈیوڈ ویسا کا پیغام
اس حوالے سے ڈیوڈ ویسا کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز کا حصہ بننا کرکٹ نہیں بلکہ ایک فیملی کا حصہ بننا ہے۔
انہوں نے کہا کہ میں مستقبل میں دوبارہ لاہور قلندرز کا حصہ بننے اور کامیابی میں حصہ ڈالنے کا منتظر ہوں۔








