پیپلز پارٹی کی نااہلی، کرپشن اور قبضہ مافیا کی سرپرستی نے کراچی کو کھنڈر بنا دیا ہے، سراج الحق
سراج الحق کا بیان
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی نااہلی، کرپشن اور قبضہ مافیا کی سرپرستی نے کراچی کو کھنڈر بنا دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان کے ڈالر بانڈز منافع کے لحاظ سے ایشیا میں سرفہرست ہیں: بلومبرگ
کراچی کی ترقی کی ضرورت
اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا کہ گل پلازہ کی آگ نے ثابت کر دیا کہ یہ حکومت صرف اپنے اقتدار کی محافظ ہے نہ کہ عوام کے جان و مال کی۔ پاکستان کی ترقی کراچی کی ترقی سے ہی ممکن ہے۔
سوشل میڈیا پر بیان
پیپلز پارٹی کی نااہلی، کرپشن اور قبضہ مافیا کی سرپرستی نے کراچی کو کھنڈر بنا دیا ہے،
گل پلازہ کی آگ نے ثابت کر دیا کہ یہ حکومت صرف اپنے اقتدار کی محافظ ہے نہ کہ عوام کے جان و مال کی،
پاکستان کی ترقی کراچی کی ترقی سے ہی ممکن ہے— Siraj ul Haq (@SirajOfficial) February 2, 2026








