ایف بی آر نے پراپرٹی کے نئے سرکاری ریٹ جاری کر دیئے

نئے پراپرٹی ریٹس کا اعلان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے پراپرٹی کے نئے سرکاری ریٹ جاری کر دیئے گئے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: سانحہ گل پلازہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا

ویلیوایشن میں تبدیلی

روزنامہ جنگ کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی رہائشی اور کمرشل جائیدادوں کے نظرثانی شدہ ویلیوایشن جاری کیے گئے ہیں، نئے ریٹس کے مطابق جائیدادوں کے ریٹس میں 15 سے 75 فیصد اضافہ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاک روس تعلقات نہ کسی کو نقصان پہنچانے کیلیے ہیں نہ کسی کے مفاد کیخلاف : وزیر توانائی اویس لغاری

نئے ریٹس کا اطلاق

ایف بی آر کی جانب سے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ غیرمنقولہ املاک کی مارکیٹ ویلیو کا تعین نئی شرح کے مطابق کیا جائے گا، نئے ریٹ کے مطابق کیپیٹل گین ٹیکس اور ودہولڈنگ ٹیکس وصول کیا جائے گا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پانچ سال تک پرانے رہائشی تعمیر شدہ سٹرکچر کے نئے ریٹس 3 ہزار روپے فی مربع فٹ مقرر کیا گیا ہے جبکہ پانچ سال سے پرانی تعمیرشدہ جائیداد کے ریٹ 1500 روپے فی مربع فٹ مقرر کئے گئے ہیں۔

پرانی قیمتوں کی منسوخی

ایف بی آر کا کہنا ہے کہ نئے ایس آر او کے جاری ہونے کے بعد پرانی قیمتیں منسوخ ہو گئی ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...