سٹیٹ بینک کا 5 فروری کو چھٹی کا اعلان
کراچی میں یوم کشمیر کی تعطیل کا اعلان
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے 5 فروری کو یوم کشمیر کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ ملک بھر میں اس دن تمام بینک بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جمعرات 5 فروری کو تمام بینکس اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔








