خیبرپختونخوا حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کر دیا

عام تعطیل کا اعلان

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی کے بعد اب راولپنڈی والوں کی باری، ہوشیار خبردار، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ای چالان سسٹم آج سے فعال

یوم یکجہتی کشمیر

نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر خیبرپختونخوا حکومت نے کل 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 2025ء کے پہلے 6 مہینوں میں 950 بچوں کے جنسی استحصال کے واقعات رپورٹ

محکمہ ایڈمنسٹریشن کا اعلامیہ

یوم یکجہتی کشمیر پر محکمہ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے، یومِ یکجہتی کشمیر پر خیبرپختونخوا میں سرکاری و نجی ادارے بند رہیں گے۔

خاموشی اور تقریبات

اعلامیہ کے مطابق کل صبح 10 بجے کشمیری شہداء کیلئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی، یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صوبے بھر میں تقاریب، ریلیاں اور دعائیہ اجتماعات ہوں گے.

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...