پی ایس ایل 11: اسلام آباد یونائیٹڈ میں ری ٹین کیے جانیوالے کھلاڑیوں کی رقم کا اعلان

پی ایس ایل 11: اسلام آباد یونائیٹڈ کی ری ٹیننگ کا اعلان

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن کے لیے اسلام آباد یونائیٹڈ نے ری ٹین کیے جانے والے کھلاڑیوں کی رقم کا اعلان کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: رجب بٹ پر وکلاء کی جانب سے تشدد کے بعد اہلیہ ایمان رجب سامنے آ گئیں

ری ٹین کیے گئے کھلاڑیوں کی تفصیلات

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق، اسلام آباد یونائیٹڈ نے شاداب خان کو پلاٹینیئم کیٹیگری میں 7 کروڑ روپے میں ری ٹین کیا ہے۔

سلمان ارشاد کو گولڈ کیٹیگری میں 1.4 کروڑ اور آندریس گوس کو سلور کیٹیگری میں 1.2 کروڑ روپے میں ری ٹین کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈاکٹر وردہ کو اغوا کے ایک گھنٹے بعد ہی قتل کردیا گیا تھا: پولیس کا انکشاف

آکشن کے لئے مختص رقم

آکشن کے لیے اسلام آباد یونائیٹڈ کے پاس 45 کروڑ رکھے گئے تھے، جس میں سے فرنچائز نے 9.6 کروڑ روپے خرچ کر لیے ہیں۔

پہلے سے طے شدہ رقم

فرنچائزز کو رین ٹین کیے جانے والے کھلاڑیوں کی رقم کے بارے میں پی سی بی کو آگاہ کرنا تھا۔ ڈائریکٹ سائننگ کے لیے 5.5 کروڑ روپے اضافی رکھے گئے ہیں۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...