رابطے اور مکالمہ جاری رہے تو راستے کھلتے رہتے ہیں، ڈیڈ لاک کا خاتمہ ہونا چاہئے، یہاں دودھ کا دُھلا کوئی نہیں، خواجہ سعد رفیق

لیگی رہنما کی تبصرہ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ملاقات درست سمت میں ایک قدم ہے، رابطے اور مکالمہ جاری رہے تو راستے کھلتے رہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ملک کو کنٹینرستان بنا دیا ، چچا بھتیجی لاشیں گرانا چاہتے ہیں، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا

ڈیڈ لاک کا خاتمہ

اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا کہ دونوں اطراف جستہ جستہ آگے بڑھیں، ڈیڈ لاک کا خاتمہ ہونا چاہئے۔ یہاں دودھ کا دُھلا کوئی نہیں۔ سیاسی قیادت، عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ بار بار آئین و انصاف سے تجاوز کے مرتکب ہوئے ہیں، یہ کام رُک جانا چاہئے۔ بندوق برداروں سے لڑیں، سیاسی مخالفین ایک دوسرے سے بات کریں۔

پاکستان کی ضرورت

خواجہ سعد رفیق نے مزید کہا کہ پاکستان کو سیاسی استحکام نہ دیا گیا تو مقبول یا قبول سب خسارے میں رہیں گے۔ پاکستان کو نئے میثاق جمہوریت اور میثاق معیشت کی اشد ضرورت ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...