پنجاب میں 2025 کے سیلاب زدگان کی کثیر تعداد آج بھی حکومتی امداد کی منتظرہے،مونس الہیٰ
پنجاب میں سیلاب زدگان کی حالت
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی رہنما مونس الہیٰ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں 2025 کے سیلاب زدگان کی کثیر تعداد آج بھی حکومتی امداد کی منتظر ہے۔
پٹواری مافیا کی کرپشن
اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا کہ مبینہ طور پر پٹواری مافیا نے سیلاب زدگان کی بحالی کے نام پر جاری فنڈز کا بڑا حصہ خوردبرد کر لیا ہے۔
پنجاب میں 2025 کے سیلاب زدگان کی کثیر تعداد آج بھی حکومتی امداد کی منتظر۔ جبکہ مبینہ طور پر پٹواری مافیا نے سیلاب زدگان کی بحالی کے نام پر جاری فنڈز کا بڑا حصہ خردبرد کر لیا۔
— Moonis Elahi (@MoonisElahi) February 4, 2026








