ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا ؟
برج حمل
سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
ایک اہم مسئلے سے نکلنے میں قدرتی مدد ملے گی، جو لوگ کافی دِنوں سے روز گار کے حصول کے لئے پریشان تھے اُن کے لئے بھی آج خوش خبری ملنے کا دن ہے۔
یہ بھی پڑھیں: جنگ کے باوجود ایران پہلے سے زیادہ طاقتور ہو کر ابھرا، غیر معمولی سٹریٹجک فوائد حاصل کیے، توانائی کی عالمی منڈی کو ہلا کر رکھ دیا: امریکی تجزیہ کار
برج ثور
سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
آپ جس بھی مقصد کے لئے آج قدم اٹھائیں گے انشاءاللہ اُس میں کامیابی ملے گی، جو لوگ کافی دِنوں سے بندش وغیرہ محسوس کر رہے ہیں وہ اب آزاد ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں: جنگ کے آغاز سے ابھی تک 9ہزار امریکی خطے سے نکل چکے ہیں؛ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو
برج جوزہ
سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
اس وقت روز گار کے حوالے سے آپ کے لئے اچھی خبر ہے آپ جس بھی طرف اُمید لگا کر بیٹھے تھے وہ پوری ہو سکتی ہے اور آج کچھ رقم بھی حاصل ہو جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر 9 مئی کے مقدمات میں سزا یافتہ پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے جنید افضل ساہی نے گرفتاری دے دی
برج سرطان
سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
ایک مسئلے سے نکلنے کی خوشخبری ملے گی جو لوگ کافی دِنوں سے بندش وغیرہ میں پھنسے ہوئے تھے وہ اب اس سے نکلنے میں کامیاب ہوں گے آج خوبصورت دن ہے۔
یہ بھی پڑھیں: فتنہ پارٹی خیبرپختونخوا میں جلسہ جلسہ کھیلے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں : عظمیٰ بخاری
برج اسد
سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
ایک شخص سے مدد ملے گی جو غیر ہو سکتا ہے اور آج آپ کو غیر متوقع ذریعے سے پیسہ بھی ملے گا، آج کا دن آپ کے لئے مستقبل کے حوالے سے بھی اہم رہے گا۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب میں پینے کے صاف پانی کے پراجیکٹ شروع کرنے کا اعلان کر دیا
برج سنبلہ
سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
ان دِنوں آپ کو اس طرف سے بھی اچھی خبر مل جانے کی اُمید ہے جہاں سے اس کا امکان بھی نہیں تھا اور آج آپ کی اللہ کوئی ضرورت پوری کر دیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: جسٹس یحییٰ آفریدی کا بطور چیف جسٹس سپریم کورٹ میں پہلا دن، سوا گھنٹے میں 30 مقدمات کی سماعت کی
برج میزان
سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
اِس وقت آپ کو اپنی صحت کی فکر ہونی چاہئے آپ جس بات کو معمولی سمجھ کر نظر انداز کر رہے ہیں ہو سکتا ہے وہ ایسی نہ ہو اور کچھ بدنظری بھی ہے صدقہ دیں نظر اتاریں۔
یہ بھی پڑھیں: حافظ آباد: گھریلو ملازم کو مبینہ تشدد کے بعد چھت پرپھینک دیا گیا، ملازم جاں بحق
برج عقرب
سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
حالات اب پھر بدلنا شروع ہو گئے ہیں اور تیزی سے آپ کے حق میں آ رہے ہیں آپ کو اس سے فائدہ اٹھانا ہو گا اور اس دوران کوئی اچھا فیصلہ بھی کرنا ہو گا۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان سپر لیگ 11 کے نئے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا
برج قوس
سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
جس بات میں وزن محسوس نہ ہو وہ نہ کریں اور دوسروں کے ساتھ بس اتنے تعلقات رکھیں کہ وہ کام کی حد تک ہو اور اپنے گھر اور عزت و مال کی حفاظت یقینی بنائیں۔
یہ بھی پڑھیں: امریکی صدارتی الیکشن، کونسی ریاستیں ریپبلکنز نے ڈیموکریٹس سے چھینیں؟
برج جدی
سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
جو لوگ کسی بھی ایسے معاملے میں پھنسے تھے وہ انشاءاللہ نکل سکیں گے جہاں سے ناممکن لگ رہا تھا اِس وقت حالات آپ کے حق میں ہوتے جا رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: حالیہ کشمکش میں نواز شریف اور افغانستان کی خاموشی معمہ ہے:لیاقت بلوچ
برج دلو
سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
اب ایک اہم مسئلے میں کامیاب ملے گی آپ کی بڑی پریشانی ختم ہو سکے گی، اور جو لوگ روز گار کی تلاش میں ہیں اُن کی تلاش بھی اب ختم ہو سکے گی۔
سیارہ مشتری
19 فروری سے 20 مارچ
ایک کام جو تنگ کر رہا تھا وہ ہو سکے گا اور ناممکن مسئلہ حل ہو گا آپ کی ایک ضرورت بھی انشاءاللہ غیب سے پوری ہو گی آج اچھا دن رہے گا۔








