سنجے دت کی دوبارہ شادی، سات پھیرے لینے کی ویڈیو وائرل
Sanjay Dutt Ties the Knot Again
ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سنجے دت اپنی اہلیہ مانیتا دت سے ایک بار پھر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
یہ بھی پڑھیں: مسلم لیگ ن ملک کی ماں ہے،پی ٹی آئی جو کھیل کھیل رہی ہے،یہ دشمنوں کا آلہ ہے،احسن اقبال
The Reunion Ceremony
بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے دت اور مانیتا کی شادی 2008 میں ہوئی تھی اور اب تقریبا سولہ سال بعد دونوں نے دوبارہ شادی کرلی، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں سنجے دت کو زعفرانی رنگ کے دھوبی کرتے میں دیکھا جا سکتا ہے، جبکہ مانیتا دت سفید پرنٹڈ شلوار قمیض زیب تن کیے ہوئے ہے۔ مانیتا دت نے سر کو ڈھانپا ہوا ہے، اسی طرح سنجے دت نے ماتھے پر تلک لگایا ہوا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پیپلز پارٹی کے بغیر کوئی بھی ترمیم نہیں ہوسکتی، طلال چوہدری
Traditional Rituals

ویڈیو میں سنجے دت اور مانیتا دت کو ہندو رسم وراج کے مطابق چکر لگارہے ہیں۔ سنجے دت کی اہلیہ مانیتا دت نے ویڈیو کے ساتھ ایک پرانی تصویر بھی شیئر کی ہے، جس میں انہیں مندر میں ایک ساتھ بیٹھے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ایم این اے ڈاکٹر نکہت شکیل بھی آن لائن فراڈ کا شکار، ہیکر نے واٹس ایپ ہیک کر کے رشتہ داروں اور دوستوں سے پیسے بٹور لیے
Social Media Buzz
یہ بھی پڑھیں: ویسے تو ساری پی ٹی آئی آسیب زدہ ہے لیکن خیبرپختونخوا کے نِکے وزیراعلیٰ کی تقریروں سے لگتا ہے وہ پہلے سے زیادہ آسیب زدہ ہوچکے ہیں، اختیار ولی خان
Personal Life
یاد رہے کہ سنجے دت کی مانیتا دت سے محبت کی شادی ہے۔ دونوں کے جڑواں بچے ہیں۔ بیٹے کا نام شہران دت اور بیٹی کا نام اقرا دت ہے۔
Previous Marriages
سنجے دت کی پہلی شادی 1987 میں ریچا شرما سے ہوئی تھی جو 1996 میں برین ٹیومر کی وجہ سے انتقال کر گئی تھیں۔ ان کی پہلی شادی سے ایک 36 سالہ بیٹی تریشالا دت بھی ہے۔ پہلی بیوی کے انتقال کے بعد انہوں نے ایئر ہوسٹس اور ماڈل ریا پلئی سے فروری 1988 میں شادی کی تھی۔ مگر 2008 میں دونوں میں علیحدگی ہوگئی تھی۔








