محکمہ داخلہ پنجاب نے بسنت کے موقع پر دفعہ 144 نافذ کر دی

دفعہ 144 کی نفاذ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے بسنت کے موقع پر لاہور میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: منگل کے روز تعلیمی ادارے بند رہیں گے

محکمہ داخلہ کا بیان

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ بسنت پر اشتعال انگیزی روکنے کے لیے دفعہ 144 نافذ ہے۔ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ مریم نواز کا معروف فلم رائٹر کمال پاشا کے انتقال پر اظہار افسوس

قانون کی پابندیاں

ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کا مزید کہنا ہے کہ بسنت کے موقع پر کسی قسم کی قانون شکنی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ لاہور میں بسنت کے دوران موٹرسائیکل پر سیفٹی راڈ کا استعمال لازم ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سہیل آفریدی نے باجوڑ میں حالیہ آپریشن میں جزوی متاثرہ گھروں کی تعمیر نو کیلئے رقم ایک لاکھ 60 ہزار سے بڑھا کر 5 لاکھ کرنے کا اعلان کردیا

چیکنگ اور پابندیاں

دفعہ 144 کے تحت لاہور کے داخلی و خارجی راستوں پر گاڑیوں کی چیکنگ ہو گی۔ ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش پر مکمل پابندی ہو گی۔

بسنت کی تاریخیں

واضح رہے کہ حکومت پنجاب نے 6، 7 اور 8 فروری کو شہرِ لاہور میں بسنت منانے کی اجازت دے رکھی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...