اندرون لاہور کے لیے بسنت محض ایک تہوار نہیں بلکہ ہزاروں دیہاڑی دار مزدوروں کا روزگار اور ہماری ثقافتی پہچان ہے،مائزہ حمید
لیگی رہنما کا بیان
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لیگی رہنما مائزہ حمید کا کہنا ہے صرف کاغذ کا ٹکڑا نہیں، ہزاروں گھروں کا چولہا ہے! اندرون لاہور کے لیے بسنت محض ایک تہوار نہیں بلکہ ہزاروں دہاڑی دار مزدوروں کا روزگار اور ہماری ثقافتی پہچان ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بلاول بھٹوزرداری نے وزیراعظم بننے کی پیشکش کو ٹھوکر مار کر مسترد کردیا تھا، مرتضیٰ وہاب
ثقافت کی حفاظت
اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا کہ ترقی کا مطلب اپنی جڑوں کو مٹانا نہیں ہوتا۔ دنیا بھر میں اپنی روایات اور کھیلوں کو زندہ رکھا جاتا ہے، ہمیں بھی اپنی ثقافت کو تحفظ دینا چاہیے۔
سوشل میڈیا پر بیان
صرف کاغذ کا ٹکڑا نہیں، ہزاروں گھروں کا چولہا ہے!
اندرون لاہور کے لیے بسنت محض ایک تہوار نہیں بلکہ ہزاروں دہاڑی دار مزدوروں کا روزگار اور ہماری ثقافتی پہچان ہے۔ ترقی کا مطلب اپنی جڑوں کو مٹانا نہیں ہوتا۔ دنیا بھر میں اپنی روایات اور کھیلوں کو زندہ رکھا جاتا ہے، 1/2— MaizaHameed (@MaizaHameedMNA) February 5, 2026








