ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعہ) کا دن کیسا رہے گا؟

برج حمل (21 مارچ سے 20 اپریل)

ایک اہم اور مددگار دن ہے روحانی طور پر بھی فائدہ ہو گا اور جس بھی مشکل میں آئے ہوئے تھے غیبی انداز میں اس سے نکلنے میں کامیاب ہوںگے۔

یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے 968 مقدمات سماعت کیلئے مقرر

برج ثور (21 اپریل سے 20 مئی)

جو لوگ کافی دنوں سے پریشانی میں تھے اور اُن کا کوئی مسئلہ حل نہیں ہو رہا تھا، اب ان کے لئے یہ اچھا دن ہے۔ آج روزگار میں بھی خوشخبری موجود ہے۔

یہ بھی پڑھیں: افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کا مسائل کے حل کے سلسلے میں اہم بیان سامنے آ گیا

برج جوزہ (21 مئی سے 20 جون)

آپ کے لئے کوئی بڑا شاندار راستہ بن جانے کے امکانات پیدا ہو سکتے ہیں۔ آپ جن مشکلات میں برسوں سے تھے اب ان سے بڑی آسانی سے نکل سکیںگے۔

یہ بھی پڑھیں: چینی کی درآمد پر ٹیکسز میں چھوٹ، 18 فیصد سے کم کرکے 0.25 فیصد کردیا گیا

برج سرطان (21 جون سے 20 جولائی)

جو لوگ کسی مقدمے انکوائری وغیرہ میں مبتلا ہیں وہ انشاءاللہ نجات پا لیںگے۔ نوکری پیشہ افراد کے تبادلے یا نئی جگہ نوکری کا سلسلہ بھی اب بن سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اگر ایران مذاکرات کی میز پر نہ آیا تو امریکہ اس کا جوہری پروگرام تباہ کرسکتا ہے: جرمن چانسلر

برج اسد (21 جولائی سے 21 اگست)

آپ کو ابھی بھی اپنے گھریلو ماحول اور معاملات پر سخت توجہ و نگرانی کی ضرورت ہے۔ جو لوگ کافی دنوں سے بندش محسوس کر رہے ہیں وہ صدقہ دیں اور استخارہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں: ایران جنگ، سپین سے متعلق دعویٰ، امریکہ کو ایک بار پھر شرمندگی کا سامنا

برج سنبلہ (22 اگست سے 22 ستمبر)

صورتحال انشاءاللہ اب بہتر اور آپ کے حق میں ہو رہی ہے۔ آپ جس بھی پریشانی میں تھے اس سے نکل سکیں گے۔ آج کا دن مالی لحاظ سے بھی خوشخبری دے رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

برج میزان (23 ستمبر سے 22 اکتوبر)

ایک مسئلے سے نکلتے ہیں تو دوسرے میں پھنس جاتے ہیں۔ نامعلوم سے بات نے آپ کو جکڑ کر رکھا ہوا ہے۔ استخارہ کریں اور فی الحال صدقہ بھی دیں۔

یہ بھی پڑھیں: بجٹ 2025-26 کی تجاویز کی منظوری کے لیے کابینہ کا خصوصی اجلاس جاری

برج عقرب (23 اکتوبر سے 22 نومبر)

ایک اہم کام میں عین موقع پر رکاوٹ آ رہی ہے۔ یہ وقتی تو ہے مگر آپ فکر مند ہو سکتے ہیں۔ اس لئے آج صبر سے کام لیں انشاءاللہ کل صورتحال مختلف ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر تجارت جام کمال خان سے پاکستان میں تعینات ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر عرفان نذیر اوغلو کی ملاقات

برج قوس (23 نومبر سے 20 دسمبر)

آپ کو جس بھی طرف سے امید نظر آ رہی تھی انشاءاللہ وہ پوری ہو گی۔ فکر نہ کریں، آپ کی ضرورت پوری ہونے کے علاوہ بھی بہت کچھ مل سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 15 سال کی تھی جب ٹرمپ نے زیادتی کی کوشش کی، نئی ایپسٹین فائلز میں امریکی صدر پر خاتون سے زیادتی کا الزام

برج جدی (21 دسمبر سے 19 جنوری)

آج کا دن آپ کو اپنی قسمت پر فکر کرنے کا نہیں ہے۔ اللہ نے سب کچھ اچھا ہی بنایا ہے۔ آپ کی ذاتی غلطیاں مسئلے پیدا کر رہی ہیں، آج توبہ استغفار سے کام لیں۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور ہائی کورٹ میں خاتون وکیل اور مرد وکیل کے درمیان لڑائی، تھپڑ اور مکوں کی بارش، باقی وکلا تماشا دیکھتے اور ویڈیوز بناتے رہے

برج دلو (20 جنوری سے 18 فروری)

آپ پھر غلط سمت جا رہے ہیں اور اپنے لئے مسائل پیدا کر رہے ہیں۔ اس وقت ذرا سی غلطی بڑے مسئلے میں ڈال سکتی ہے، اس لئے آج ہی اصلاح ضروری ہے۔

سیارہ مشتری (19 فروری سے 20 مارچ)

بار بار ایسے کام نہ کریں کہ بعد میں صرف پچھتاوے کے سوا آپ کے پاس کچھ بھی نہ رہے۔ ابھی موقع ہے، آپ جس قدر ممکن ہو اہم فیصلہ کر کے سیدھے راستے پر آ جائیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...