دنیا بھر میں فیس بک ڈاؤن؟ صارفین کو مشکلات کا سامنا

فیس بک کی سروس میں خرابی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک مبینہ طور پر ڈاؤن ہوگئی جس کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ گزشتہ روز فیس بک کے ملکیتی پلیٹ فارم انسٹاگرام سے متعلق بھی شکایات سامنے آئی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: ریٹائرڈ ملازمین کے لیے خوشخبری، جی پی فنڈ کی رقم بلا تاخیر فراہم کرنے کے لیے فاسٹ ٹریک سیل قائم

صارفین کی مشکلات

تفصیل کے مطابق پاکستان میں صارفین کو پروفائلز کی تبدیلی وغیرہ میں مشکلات درپیش ہیں۔ اس کی وجہ سے پروفائل تبدیل نہیں ہورہیں اور فیس بک کی طرف سے میسج مل رہا ہے کہ "یہ پیج کام نہیں کررہا"۔ اس وقت فیس بک آپ کی یہ ریکوئسٹ ہینڈل نہیں کرسکتا۔

ماہرین کی رائے

ماہرین کا خیال ہے کہ فیس بک سرور میں مسئلہ درپیش ہے تاہم تصدیق نہیں ہوسکی۔ فیس بک پر مسئلے کی نشاندہی سے متعلق جنوبی افریقہ سمیت کئی ممالک سے ایکس پر پوسٹس دیکھی گئی ہیں۔ ایک صارف نے بتایا کہ "ایسا محسوس ہوتا ہے کہ فیس بک کمپوٹرز پر نہیں چل رہی، تاہم موبائل فونز پر ٹھیک کام کررہی ہے"۔

Faisal's Image

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...