قومی کرکٹر حسن علی بھی بسنت کے رنگوں میں رنگ گئے،ویڈیو وائرل

حسن علی کا بسنت میں خوشی کا اظہار

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹر حسن علی بھی بسنت کے رنگوں میں رنگ گئے۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں تھیٹر پر پیش کیے جانے والے 106 گانوں پر پابندی لگا دی گئی

لاہور میں بسنت کی رونمائی

لاہور میں بسنت کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے اور اس موقع پر قومی کرکٹر حسن علی بھی پتنگ بازی سے لطف اندوز ہوتے دکھائی دیے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں حسن علی کو گڈا اڑاتے اور پیچا کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

اہلیہ کی موجودگی

ویڈیو میں ان کی اہلیہ سامعہ حسن بھی پتنگ بازی سے محظوظ ہوتی نظر آ رہی ہیں۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...