بلوچستان سے اندرون ملک ٹرین سروس پھر معطل
ٹرین سروس کی معطلی
کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس پھر معطل کردی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور ہائی کورٹ کے جج کی 27 ویں ترمیم کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت
منسوخ شدہ ٹرینیں
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ آج پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس اور چمن جانے والی چمن پیسنجر ٹرین منسوخ کردی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: مسلم لیگ (ن) کی پنجاب قیادت نے پیپلزپارٹی کے تحفظات دورکردیئے،پاور شیئرنگ پربریک تھروکا امکان
ٹرین کی واپسی کی تفصیلات
حکام کا کہنا ہے کہ پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس جیکب آباد سے واپس کردی جائے گی، ٹرین سروس ناگزیر وجوہات کی بنا پر معطل کی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: میا خلیفہ کی عمر درازی کیلئے ورت رکھنے والے بزرگ کی ویڈیو وائرل
پچھلے اعلان کی یاد دہانی
یاد رہے کہ دو روز قبل بھی محکمہ ریلویز نے کوئٹہ سے اندرون ملک اور چمن کے لیے ٹرین سروس معطل رکھنے کا اعلان کیا تھا۔
مالی نقصانات
اس حوالے سے ریلوے حکام نے بتایا تھا کہ بلوچستان سے اندرون ملک اور چمن کے لیے ٹرین سروس کی معطلی سے محکمہ ریلویز کو 30 لاکھ سے زائد کا نقصان ہوا۔








