امریکہ کی اپنے شہریوں کو فوری ایران چھوڑنے کی ہدایت

امریکی ورچوئل ایمبیسی کی جانب سے ہدایت

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی ورچوئل ایمبیسی نے ایران میں موجود تمام امریکی شہریوں کو فوری ملک چھوڑنے کی ہدایت جاری کر دی۔

یہ بھی پڑھیں: نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا وزیراعظم کی مذاکرات کی دعوت کا خیرمقدم، کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی سینئر قیادت کو پیرول پر رہاکرنے کی درخواست کر دی

ایران میں موجود امریکی شہریوں کے لیے انتباہ

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق غیر ملکی کا کہنا ہے کہ ایران میں امریکی ورچوئل ایمبیسی نے ایران میں رہنے والے امریکی شہریوں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کی ہدایت جاری کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ٹی20 ورلڈکپ سے پہلے پاکستان ٹیم کے دورۂ سری لنکا کا اعلان

سفارت خانے کی جانب سے احتیاطی تدابیر

امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی شہری امریکی حکومت کی مدد پر انحصار کیے بغیر ایران سے روانگی کا منصوبہ بنائیں کیونکہ پروازوں کی منسوخی اور تعطل کسی بھی وقت ہو سکتا ہے۔

ایمرجنسی کے حالات میں رہنمائی

ورچوئل ایمبیسی کے بیان میں ہدایت کی گئی کہ اگر ایران چھوڑنا ممکن نہ ہو تو امریکی شہری اپنے گھروں یا کسی محفوظ عمارت میں رہیں اور خوراک، پانی، ادویات اور دیگر ضروری اشیاء کا مناسب ذخیرہ رکھیں۔ اگر صورتحال محفوظ ہو تو امریکی شہری زمینی راستے سے آرمینیا یا ترکیے جانے پر غور کریں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...