وزیراعظم کا اسلام آباد میں امام بارگاہ میں دھماکے کی شدید مذمت

وزیراعظم کی شدید مذمت

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہبازشریف نے ترلائی اسلام آباد میں امام بارگا میں دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ایم اے میں آرمی، نیوی اور فضائیہ کے کیڈٹس کیلئے مشترکہ تربیتی پروگرام کا آغاز

شہادتوں پر اظہار افسوس

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم نے دھماکے میں شہادتوں پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے اور اہلخانہ سے اظہار ہمدردی کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مریم نواز شریف کا حالیہ دورہ جاپان انتہائی کامیاب رہا، مستقبل قریب میں مثبت اثرات ظاہر ہوں گے، شیخ قیصر محمود

دعا اور مطالبہ

وزیراعظم نے شہدا کی بلندی درجات اور ان کے اہلخانہ کیلئے صبر کی دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ دھماکے کے ذمے داران کو تعین کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے۔ ملک میں شرپسندی اور بے امنی پھیلانے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی، نجی فیکٹری سے 20 سے زائد ڈاکوؤں نے کروڑوں کا سامان لوٹ لیا، چوکیدار پر شدید تشدد

تحقیقات کی ہدایت

وزیراعظم نے وزیر داخلہ سے ملاقات میں واقعے کی تحقیقات کرکے ذمہ داران کے تعین کی ہدایت کی۔

طبی سہولیات کی فراہمی

وزیراعظم نے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی اور وزیر صحت کو نگرانی کا حکم دیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...